the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)تہلکہ چیف ترون تیج پال کو انکی ضمانت کی مدت میں یکم جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ پچھلے ماہ ترون تیج پال کی ماں شکنتلہ کی موت کے بعد انکی ضمانت منظور کی گئی۔ جسکے بعد سپریم کورٹ نے انہیں تین ہفتوں تک کے لئے ضمانت



منظور کی۔ اور انکی ضمانت کی مدت میں آج کا دن آخری دن تھا۔ چنانچہ سپریم کورٹ میں ضمانت میں توسیع کی درخواست پر دوبارہ توسیع کی گئی۔ واضح رہے کہ پچھلے سال نومبر میں ترون تیج پال کو ایک خاتون صحافی پر جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.